بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.2°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

کچھ عناصر ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں ،شرجیل میمن

Wednesday, 20 November, 2024

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ کچھ عناصر ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ورغلایا جارہا ہے، پی ٹی آئی کا ٹولہ پاکستان میں انارکی چاہتا ہے، بشری بی بی نے کہا اسلام آباد پر یلغار کریں ، ورنہ ٹکٹ نہیں ملے گا۔شرجیل میمن نے مزید کہا کہ پہلے بھی جب پی ٹی آئی والے اسلام آباد آئے پرامن نہیں رہے، یہ ٹولہ سانحہ 9 مئی کو دہرانا چاہتا ہے، تشدد کسی چیز کا حل نہیں، ریاست سے کوئی نہیں جیت سکتا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں