بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.4°C
Monday, 15 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی

Thursday, 8 September, 2022

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلی پوزیشن سے پچھاڑ دیا ۔


آسٹریلیا سے 2 ون ڈےمیں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کا دوسرا جبکہ بھارت تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔


پاکستان کی آئی سی سی ون ڈےرینکنگ میں چوتھی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا پانچویں اور جنوبی افریقا چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *