بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.3°C
Sunday, 28 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

افغانستان ، صوبہ نورستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد جاں بحق

Tuesday, 20 February, 2024

افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان کے ایک گاو ¿ں میں شدید برف باری کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے 25 افراد ہلاک ہو گئے۔واقعے میں اب تک 8 افراد زخمی ہوئے ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔شدید برف باری کی وجہ سے ہیلی کاپٹر اترنے سے قاصر ہیں اور سڑکوں کا رابطہ بھی منقطع ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *