بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.8°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی ایشوریا رائے کے ساتھ سیلفی

Saturday, 21 January, 2023

اکشے کمار نے آج اپنی نئی فلم”سیلفی“ کا پوسٹر اور اس کے ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کی ہے۔فلم میں ان کے ساتھ عمران ہاشمی بھی شامل ہیں جبکہ ڈائریکشن راج مہتا نے کی ہے۔اکشے کمار نے عمران ہاشمی اور ایشوریا رائے بچن کے ساتھ لی گئی سیلفی بھی شیئر کی۔انہوں نے کیپشن کہا کہ”جب میں نے عمران ہاشمی نے کالے کالے نینا کو کالے کالے کپڑوں سے ملانے کی کوشش“۔انہوں نے کیپشن میں کہا کہ جب میں نے عمران ہاشمی نے کالے کالے نینا کو کالے کالے کپڑوں سے ملانے کی کوشش کی۔تصویر میں اکشے اور عمران دونوں نے سیاہ کپڑے پہن رکھے ہیں اور ایشوریا رائے کے پوسٹر کے سامنے پوز دے رہے ہیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں