بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

بھارتی حکومت کا اٹاری، حسینی والا اور صادقی میں بارڈر تقریبات محدود کرنے کا فیصلہ

Thursday, 24 April, 2025

بھارتی حکومت نے بارڈر تقریبات محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے اٹاری، حسینی والا اور صادقی میں بارڈر تقریبات محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس ایف کمانڈر پاکستانی ہم منصب سے علامتی مصافحہ نہیں کرے گا۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ بی ایس ایف تینوں بارڈر پر تقریبات کے دوران گیٹ بند رکھیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *