بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

تھانہ روات کے قریب والی بال میچ کے دوران فائرنگ تبادلہ،کھلاڑی جنید جاں بحق،ناصر شدید زخمی

Saturday, 24 December, 2022

تھانہ روات کے علاقہ سمبل میں والی بال میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک کھلاڑی جنید جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق والی بال میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا شروع ہوا جس پر رواں عابد اور اعجاز نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ایک کھلاڑی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیاجسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *