بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.9°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

عائزہ خان ایک بارپھر جھلسنے سے بچ گئیں ،مداحوں کیلئے اہم خبر آگئی

Monday, 22 July, 2024

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان کی شوٹنگ کے دوران جھلسنے سے بچنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مختصر ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سیاہ لباس میں ملبوس ساحلِ سمندر پر گھوڑے کو ٹہلاتی ہوئی نظر آئیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائزہ خان جیسے ہی گھوڑے کی رسی پکڑے بیدھیانی میں الٹے قدم چلنے لگتی ہیں تو ان کا بازو ساتھ موجود مشعل سے ٹکراتا ہے۔اداکارہ زور سے چیخ مار کر پیچھے ہٹتی ہیں اور پھر اپنے گھوڑے کو بھی مشعل کے قریب جانے سے روکتی ہیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں