پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر پولیس نے سیکورٹی میں کمی کر دی ہے

عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر پولیس نے سیکورٹی میں کمی کر دی ہے

عمران خان کی ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر پولیس نے سیکورٹی میں کمی کر دی ہے گزشتہ پیشی پر 3 ایس پیز سمیت ایک ہزار اہلکار تعینات کئے گئے تھے آج کی پیشی پر 2 ایس پیز سمیت 778افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے ہائیکورٹ کے گرد مانٹرُئگ کی جائے گی اسلام آباد ہائیکورٹ کے اندر حفاظتی انتظامات کی زمہ داری سیکورٹی ڈویثرن کی ہوگی روف ٹاپ کے علاوہ تمام افسران اور اہلکار غیر مسلح ہونگے ، سیکورٹی آرڈر کے مطابق مجموعی طورپر ہائیکورٹ کے باہر سیکورٹی کی ذمہ داری ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کی ہوگی ڈیوٹی پر تعینات کوئی بھی اہلکار موبائل فون کا استعمال نہیں کرینگے وائرلیس کا استعمال ڈیوٹی کیلئے ہوگی غیر ضروری استعمال پر محکمانہ کاروائی ہوگی
ہائیکورٹ کے گرد خار دار تاریں لگا کر بند کیا جائے گا پانچ سو شارٹ رینج اور پانچ سو لانگ رینج آنسو گیس شیل اور شیلنگ والی بکتر بند گاڑی موجود ہوگی پولیس لائنز میں تین ہزار شیل اور گاڑیاں تیار کھڑی ہونگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri