پاکستان

فوج میں یہ بات کہی جارہی ہےکہ وہ غیر جانبدار رہیں: رانا ثنااللہ

فوج میں یہ بات کہی جارہی ہےکہ وہ غیر جانبدار رہیں: رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ وہاں یہ بات کہی جا رہی ہے کہ وہ خود کو غیر جانبدار رکھیں۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ خانیوال اور پشاور کے انتخابات میں مداخلت نہیں ہوئی، ادارے غیر جانبدار ہوں تو حکومت ایک ماہ میں اپنے بوجھ سے گر جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کسی انڈر اسٹینڈنگ کے لیے نہ کسی سے گفتگو کر رہے ہیں نہ ایسی کسی انڈر اسٹینڈنگ کے نتیجے میں ملک میں کوئی تبدیلی چاہتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے