بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.9°C
Tuesday, 07 July 2026 | پاکستان: 22 محرم 1448

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی اور انکی کابینہ کو بحال کر دیا

Friday, 23 December, 2022

لاہور ہائیکورٹ کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کراوانے پر عدالت نے انکے عہدے پر بحال کر دیا گورنر پنجاب کا حکم معطل کرتے ہوئے پرویز الٰہی اور پنجاب کابینہ کو بحال کر دیا گورنر کی جانب وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت دوسرے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی تو پرویزالٰہی نے بحال کیے جانے پر اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی کرائی پرویز الٰہی کے وکیل علی ظفر نے عدالت کو انکا بیان حلفی پڑھ کر سنایا جس میں یقین دھانی کرائی گئی تھی کہ کہ اگر وزارت اعلیٰ پر بحال کیا تو اسمبلی توڑنےکی ایڈوائس نہیں دوں گا گورنر کے وکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ ایک معاملہ دیکھنے کی ضرورت ہے، یہ اعتماد کا ووٹ لے لیں ہم اپنا نوٹیفکیشن واپس لینے کو تیار ہیں، یہ اگلے پیر کو اعتماد کا ووٹ لے لیں یا یہ سات دن تک اعتماد کا ووٹ لے لیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *