بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.3°C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

Monday, 15 May, 2023

ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے، یہ مہم 19مئی تک جاری رہے گی۔انسداد پولیو مہم میں پانچ سال سے کم عمر کے دو کروڑ بیس لاکھ بچوں کو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔آپ بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائيں اور عمر بھر کی معذوری سے بچائيں، اگر بچے کو کل چلنا ہے تو فیصلہ آج کرنا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *