ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پام آئل 900 ڈالر سے بڑھ کر 1200 ڈالر فی ٹن پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب لاہور میں مرغی کا گوشت 100 روپے فی کلو تک کم ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج چکن کی فی کلو قیمت 539 روپے ہو گئی ہے۔
معیشت و تجارت
ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 29, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 123 Views
- 2 ہفتے ago