بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 02 July 2026 | پاکستان: 18 محرم 1448

موٹرسائیکل چوری کی انوکھی وارداتیں،لڑکی لڑکا بن گئی

Thursday, 23 February, 2023

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے پولیس نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کرلیا۔ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا ولد عاشق حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ملزمہ لڑکوں کا روپ دھار کر مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے حب چوکی بلوچستان میں فروخت کرتی تھی۔ملزمہ کے قبضے سے ڈیفنس، تھانہ درخشاں کی حدود سے چوری کی موٹر سائیکل ملی ہے۔ملزمہ کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *