بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

وزیراعظم شہبا ز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

Tuesday, 11 June, 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلائے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کی جائے گی۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ چین کے حوالے سے کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے لیے 1500 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *