بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

وزیراعظم نے آزاد کشمیر کیلئے فوری 23 ارب فراہمی کی منظوری دیدی

Monday, 13 May, 2024

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم، آزاد کشمیر حکومت کے وزرا اور اعلی سیاسی قیادت نے شرکت کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *