Site icon Daily Pakistan

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا قومی اسکواڈ نے گزشتہ روز آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں پریکٹس سیشن بھی کی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا قومی اسکواڈ نے گزشتہ روز آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں پریکٹس سیشن بھی کیا قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انشا اللہ ٹیم قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی

Exit mobile version