بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 26 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

پاکستان نے بھارتی جارحیت پر دیے گئے ردعمل سے ترکیہ کو آگاہ کردیا

Saturday, 10 May, 2025

پاکستان نے بھارتی جارحیت پر دیے گئے ردعمل سے ترکیہ کو آگاہ کردیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب حقان فیدان سے رابطہ ہوا۔
اسحاق ڈار نے بھارتی جارحیت اور پاکستان کے ردعمل سے متعلق ترک ہم منصب کو آگاہ کیا، اس دوران ترکیے کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے ذمہ دارانہ اور محتاط ردعمل کو سراہا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *