چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہو گیا دھماکےکی آواز دور دور تک سنی گئی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں ابتدائی معلومات کے مطابق گھر میں موجود گیس برنر میں گیس لیکج تھی آگ جلانے سے دھماکہ ہوا،ریسکیو اہلکاروں نے متاثرین کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا،دھماکے سے دو خواتین جلس کر زخمی ہوئیں،جنہیں ھسپتال میں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے
پاکستان
جرائم
چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی میں گھر میں دھماکہ، دو خواتین جھلس کر زخمی
- by Daily Pakistan
- جنوری 7, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 823 Views
- 2 سال ago