بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.3°C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

چین میں زیر تعلیم طلبا پر قومی ائیر لائن نے بجلی گرا دی یکطرفہ کرایہ پانچ لاکھ روپے کر دیا

Wednesday, 14 September, 2022

پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافے سے چین جانے والے پاکستانی طلبہ مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق چین کے لیے چارٹرڈ پروازوں کے باعث ائیرلائنز نےکرایوں میں اضافہ کیا ہے جسکے باعث چین میں زیر تعلیم طلبا سخت مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں ان طلبہ نے بتایا کہ طلبہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے چین کا یکطرفہ کرایہ 5 لاکھ روپے تک وصول کر رہی ہے جو ظلم کے مترادف ہے چین کرایوں میں اضافے کے باعث چین جانے والے طلبہ رک گئے ہیں جس سے ان کا تعلیمی نقصان ہونے کا خدشہ ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *