بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 23 June 2026 | پاکستان: 8 محرم 1448

کراچی: ملیر میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی

Tuesday, 4 February, 2025

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ فٹبال گرانڈ کے قریب ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خود سوزی کی کوشش کرنے والے شخص کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے کہا کہ زخمی شخص کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شخص عدنان نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔عدنان نے گھر والوں سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *