بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 27.9°C
Wednesday, 05 August 2026 | پاکستان: 23 صفر 1448

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان

Sunday, 3 November, 2024

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ابھی ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہیں ہیں، جن میں نمی کا تناسب 89 فیصد ہے۔کراچی میں دن میں سمندری ہوائیں بحال ہو جائیں گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *