بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30°C
Monday, 06 July 2026 | پاکستان: 21 محرم 1448

یوکرین میں روس کا بیلسٹک میزائل حملہ، 21 افراد ہلاک

Sunday, 13 April, 2025

یوکرین کے شہر سومی میں روس کی جانب سے کیے گئے بیلسٹک میزائل حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی جبکہ 83 افراد زخمی ہیں۔
یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ اس سال کے مہلک ترین حملوں میں سے ایک تھا۔یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ اس طرح کے حملوں میں عام شہریوں کو نقصان پہنچانا بدمعاشوں کا کام ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *