بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

9 مئی مقدمات ، علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہیں ہوں گے

Thursday, 12 September, 2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوگی۔وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی سرکاری مصروفیات کے باعث حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کر دی گئی۔دوسری جانب سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اس کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں