صومالیہ میں خود کش دھماکا ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔دارالحکومت موغادیشو سے خبر ایجنسی کے مطابق خود کش دھماکا فوجی مرکز کے باہر کیا گیا۔
خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ دھماکے میں فوج میں بھرتی کے لیے آنے والوں کو نشانہ بنایا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق حملہ آور نے بھرتی کے لیے آنے والے امیدواروں کے قریب جا کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
دنیا
صومالیہ: فوجی بھرتی مرکز کے باہر خود کش دھماکا، 10 افراد ہلاک
- by Daily Pakistan
- مئی 18, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 332 Views
- 9 مہینے ago

Related Post
پاکستان, خاص خبریں, دنیا, کھیل
سعودی عرب میں’رونالڈو لاپتہ‘ پوسٹر وائرل، مداحوں کا طنز
فروری 5, 2026
