بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 11 October 2026 | پاکستان: 1 جمادی الاول 1448

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار

Saturday, 8 January, 2022

بلوچستان کے علاقے کیچ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان دو بچوں کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق اکتوبر 2021 میں تربت کے علاقے کوشاں میں دستی بم پھٹنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *