بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.1°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا

Wednesday, 7 September, 2022

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا قومی اسکواڈ نے گزشتہ روز آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں پریکٹس سیشن بھی کیا قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انشا اللہ ٹیم قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *