بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 29 July 2026 | پاکستان: 15 صفر 1448

نیلم ویلی میں 6 ووٹرز خواتین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Sunday, 27 November, 2022

آزادکشمیر کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 7 خواتین زخمی ہوگئیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا اور خواتین کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق جیپ کو حادثہ دودھنیال کے علاقے میں موڑ کاٹتے وقت پیش آیا جس کے باعث جیپ بےقابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *