بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

نواز شریف نے عمران کی تحریک کو غیر اہم قرار دیدیا

Saturday, 25 February, 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے عمران خان کی تحریک کو غیر اہم قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ جیل بھرو تحریک میں کوئی بات ہو تو کریں۔لندن میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے نواز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ میاں نواز شریف نے موجودہ آزاد کشمیر کی حکومت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر سوچیں گے کہ اگر عدم اعتماد لاتے ہیں تو عوام کو کیا فائدہ ہوگا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں