بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus °C
Saturday, 24 October 2026 | پاکستان: 14 جمادی الاول 1448

بعض افراد کے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک مشکلات سے دوچار ہے، آصف علی زرداری

Monday, 10 April, 2023

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ افراد کے آئین سے انحراف کی وجہ سے ملک مشکل وقت کا سامنا کر رہا ہے۔ 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پرانہوں نے کہا کہ آئین کے تحفظ کے لیے کسی بھی قُربانی سے گریز نہیں کریں گے، منتخب پارلیمان ہی عوام کی سب سے بڑی عدالت ہے، اس عوامی پارلیمنٹ (عدالت) کے سامنے سب کو سر تسلیم خم کرنا پڑے گا۔آصف علی زرداری نے کہا کہ وقت آگیا ہے سب آئین پر عمل کریں، قوم اور ملک کے مستقبل فیصلے کا اختیار پارلیمان کا ہے جس کو کرنے دیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *