بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.8°C
Saturday, 10 October 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الثانی 1448

احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے، امریکا

Tuesday, 16 May, 2023

پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر پوزیشن نہیں رکھتے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے، جس سے سرکاری ملازمین یا املاک کونقصان نہ پہنچے۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتاریاں قانون کے مطابق ہونی چاہئیں، مضبوط، مستحکم اور خوشحال پاکستان پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *