بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.8°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

جیل انتظامیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے سے انکار کردیا ، وکیل نعیم پنجوتھا

Sunday, 6 August, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے سابق وزیراعظم سے ملاقات کرانے سے انکار کردیا۔اس معاملے سے متعلق نعیم نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے کہا پاور آف اٹارنی کیلئے پیر کو رابطہ کریں۔اگر پیر کو بھی ملاقات نہ کرنے دی گئی تو ایک دن مزید ضائع ہوجائیگا۔گذشتہ روز توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیاگیاتھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *