بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 5 محرم 1448

پیپلز پارٹی عوامی توقعات پر پوری اترنے والی واحد جماعت ہے، شرجیل میمن

Tuesday, 29 August, 2023

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوامی توقعات پر پوری اترنے والی واحد جماعت ہے۔ٹنڈوجام میں اہل حلقے سے ملاقاتوں کے دوران مختلف ترقیاتی اسکیموں پر عوام نے شرجیل انعام میمن کا شکریہ ادا کیا۔دوران گفتگو علاقہ مکینوں نے درپیش مسائل سے متعلق سابق صوبائی وزیر کو آگاہ کیا، شرجیل میمن نے عوام کو درپیش مسائل جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔انہوں نے مزید کہا کہ انشااللّٰہ آئندہ انتخابات میں بھی عوام پیپلز پارٹی کو کامیاب کروائیں گے۔ پی پی ہی عوام کی توقعات پر پوری اترنے والی واحد جماعت ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *