بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 03 August 2026 | پاکستان: 21 صفر 1448

بجلی کے بلوں میں ہوش ربا اضافے کی وجوہات سامنے آگئی ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

Sunday, 3 September, 2023

بجلی کے بلوں میں حالیہ ہوش ربا اضافے کی وجوہات سامنے آگئی ۔آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بجلی ٹیرف یکم جولائی سے بڑھنا تھا مگر نیپرا اور پاور ڈویژن کی جانب سے بنیادی ٹیرف اور ملٹی ائیر ٹیرف بڑھانے میں تاخیر کے باعث نوٹیفکیشن 26 جولائی کو جاری ہوا۔26 جولائی کے نوٹیفکیشن سے قبل 75 فیصد صارفین کو پرانے ٹیرف کے تحت بلز بھیجے جاچکے تھے ، جولائی اور اگست کے بل ایک ساتھ آئے تو صارفین پر بوجھ بڑھا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *