بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 19.8°C
Monday, 23 November 2026 | پاکستان: 14 جمادی الثانی 1448

شاہ رخ سنیما کے بادشاہ ہیں: کرینہ کپور

Friday, 3 November, 2023

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2 نومبر کو شاہ رخ خان نے اپنی 58 ویں سالگرہ منائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے جمعرات کی رات ممبئی میں شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب میں اداکارہ کرینہ کپور، کرشمہ کپور اور امرتا اروڑہ سمیت دیگر فن کاروں نے شرکت کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے اس حوالے سے اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *