بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

آزاد امیدوار کہاں جائیں گے؟ منظور وسان نے خواب دیکھ لیا

Wednesday, 24 January, 2024

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی 30 یا 40 سیٹیں لے سکتی ہے۔اپنے ایک بیان میں منظور وسان کا کہنا ہے کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ آزاد امیدوار پی پی پی میں آئیں گے، اچھا ہے بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، باہر ہوتے تو انہیں امیدوار بھی نہ ملتا۔منظور وسان کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے الیکشن کے وقت ن لیگ میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے اختلافات سامنے آئیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ محسوس ہو رہا ہے کہ جیت پیپلز پارٹی کی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *