بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Saturday, 24 October 2026 | پاکستان: 14 جمادی الاول 1448

پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا

Tuesday, 13 February, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ابھی تک وزارت عظمیٰ کے لیے کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، اس پر غور کروں گا، میں نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے نامزد کیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *