بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 24 October 2026 | پاکستان: 14 جمادی الاول 1448

ثانیہ مرزا نے عید کہاں اور کیسے منائی ؟

Friday, 12 April, 2024

مشہور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ انسٹاگرام پر عید الفطر کی تصویر شیئر کی ہے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی کو عید کے موقع پر اپنی چھوٹی بہن، بہنوئی، والد اور والدہ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹس میں سب مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا نے اس عید پر ہلکے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے جبکہ اذہان مرزا ملک نے اپنی والدہ کے ساتھ میچنگ ک ±رتا اور پاجامہ پہنا ہوا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *