بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26°C
Saturday, 24 October 2026 | پاکستان: 14 جمادی الاول 1448

علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے ، سعد رفیق

Friday, 26 April, 2024

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے اسلام آباد پر حملے کی دھمکی انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت ماضی میں اسلام آباد پر قبضہ کرنے کے لیے وفاق پر حملے کرتی رہی، نتیجہ انتشار، نفرت اور معاشی تباہی میں اضافے کے سوا کچھ نہیں نکلا۔انہوں نے کہا کہ اگر اس بار بھی انتشار پسند حملہ کر کے اسلام آباد پر قبضہ کرتے ہیں تو حکمران بن کر واپسی ناممکن ہو جائے گی۔لیگی رہنما نے کہا کہ گھیراو ¿، جلاو ¿ گھیراو ¿ اور قتل و غارت کی گندی سیاست کی جا سکتی ہے، فاشسٹ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *