بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.6°C
Monday, 29 June 2026 | پاکستان: 14 محرم 1448

وزیر خوراک خیبر پختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو کر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی

Wednesday, 3 July, 2024

وزیرخوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے مردان میں گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی۔وزیر خوراک خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) حکام سے بجلی بحال کرانے کی درخواست کی تھی، میری درخواست کو قبول کرتے ہوئے پیسکو نے بجلی بحال کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *