بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.8°C
Sunday, 25 October 2026 | پاکستان: 15 جمادی الاول 1448

ناران میں پھنسے غیر ملکی سیاحوں کو ریسکیو کرلیاگیا

Sunday, 1 September, 2024

خراب موسمی صورتحال کے باعث ناران میں پھنسے ترجمان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 8 غیر ملکی سیاحوں کو ٹورازم پولیس نے ریسکیو کیا، غیر ملکی سیاح مہانڈری کے مقام پر سیلاب آنے کی وجہ سے ناران میں پھنسے ہوئے تھے۔غیر ملکی سیاحوں کو بروقت ریسکیو نہ کیا جاتا تو ان کی پرواز مس ہو جاتی ، پھنسے ہوئے سیاحوں نے آج رات کو پرتگال روانہ ہونا تھا۔غیر ملکی سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *