بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 33.2°C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے

Sunday, 15 September, 2024

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد محمد افضل انتقال کر گئے۔اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا کہنا ہے کہ غضنفر علی کے والد کی نماز جنازہ آج قصور میں ادا کی جائے گی۔ غضنفر علی ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے ٹیم کے ساتھ چین میں ہیں۔ پی ایچ ایف نے کہا کہ غضنفر علی چین میں جاری ایونٹ میں ٹیم کا حصہ رہیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *