بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 13 محرم 1448

سعودی عرب جانے کیلئے طیارے میں سوار 15 مسافروں کو آف لوڈ کردیاگیا

Thursday, 26 September, 2024

طیارے میں سوار 15 مسافروں کو سعودی عرب جانے کے لیے اتار دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش پر مسافروں نے بتایا کہ وہ سعودی عرب سے اسپین جا رہے تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے ساتھ سفر کرنے والے دو انسانی سمگلروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان نے سپین بھجوانے کے لیے فی مسافر 15 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *