بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 20 September 2026 | پاکستان: 9 ر بیع الثانی 1448

کچے میں پولیس اور ڈاکوئوں میں فائرنگ کا تبادلہ ، 3 ڈاکو ہلاک

Monday, 30 September, 2024

رحیم یار خان کچے میں پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ڈی پی او رحیم یار خان زوان عمر گوندل کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب تھے۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ہلاک ڈاکوں نے چند روز قبل کچے میں پولیس کیمپ پر حملہ کرکے 3 اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔ڈاکوں کی شناخت قادر دشتی، دلوش دشتی، نیاز بکھرانی کے نام سے ہوئی ہے۔واضح رہے کہ 12 اہلکاروں کی شہادت میں شر، کش گینگ ملوث ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *