بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.4°C
Sunday, 25 October 2026 | پاکستان: 15 جمادی الاول 1448

ڈیرہ مراد جمال ، جیل کی وین پر فائرنگ ، قیدی سمیت 2 افراد ہلاک

Wednesday, 2 October, 2024

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی کی جیل کے قریب مسلح افراد نے قیدیوں کی وین پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے قیدی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ باقی ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *