بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

شیخوپورہ ، نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ

Friday, 8 November, 2024

شیخوپورہ میں ٹھٹھہ تاڑران پر نامعلوم افراد نے ایک فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ کردیا۔پولیس کے مطابق حملے میں گھر کا سربراہ اسلم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی بیوی، 2 بیٹے اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اس واقعے کی تفتیش جاری ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق حملے کے زخمیوں میں کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔دوسری جانب رحیم یار خان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں کا جھگڑا ہوا تو اس دوران ایک نے خود کو پیٹرول چھڑک کر جلا لیا۔پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں