بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

9 مئی پر سزاوں سے امید جاگی ہے، گورنر سندھ

Sunday, 22 December, 2024

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کرداروں کو سزاوں سے امید کی کرن جاگی ہے۔انہوں نے کہا کہ اصل سزائیں تو اس سیاسی جماعت کی قیادت کو ہونی چاہییں جنہوں نے نوجوانوں کو آگے کردیا۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ یادگارِ شہدا کو گرانا ناقابلِ برداشت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کرانے والوں کو سزا ملے گی تو انصاف ہوگا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں