بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان ، انڈیکس میں 210 پوائنٹس کی کمی

Thursday, 26 December, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 210 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 12 ہزار 203 پر آ گیا ہے۔آج اب تک کے کاروبارکے دوران انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 480 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ایک روز قبل کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 414 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *