بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ، فریقین کو نوٹسز جاری

Friday, 14 February, 2025

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔عدالت عالیہ نے وزارتِ آئی ٹی اور وزارت داخلہ کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔عدالت نے ایف آئی اے اور پیمرا کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *