بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

سونے کی فی تولہ قیت میں 3 ہزار روپے کی بڑی کمی

Thursday, 6 March, 2025

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 4 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 2571 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 60 ہزار 630 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا 28 ڈالر کم ہو کر 2893 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *