بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.3°C
Wednesday, 23 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448

چوروں، ڈاکووں کو سپورٹ کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ محمود اچکزئی

Monday, 5 May, 2025

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے استفسار کیا ہے کہ چوروں اور ڈاکووں کو سپورٹ کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک میں انتخابات کے بعد لوگوں سے ان کا اصل مینڈیٹ چھین لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت مشکل میں ہے، چوروں اور ڈاکووں کو سپورٹ کرنا کہاں کا انصاف ہے؟اپوزیشن اتحاد کے سربراہ نے مزید کہا کہ یہ وقت قومی اتحاد کا ہے، ورنہ ملکی حالات مزید خراب ہوں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *